ٹرمپ نے کس ملک کے میڈیا کو غدار قرار دے دیا؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران امریکا اور اسرائیل جنگ کی کوریج کرنے پر امریکی میڈیا کو ملک کا غدار قرار دے ڈالا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو آئے روز میڈیا پر تنقید کرتے رہتے ہیں، اب ایک بار پھر بڑا وار کرتے ہوئے ایران امریکا اور اسرائیل جنگ کی کوریج کرنے پر اسے ملک کا غدار […]
انمول عرف پنکی کے بعد نرگس عرف ملکہ گرفتار، لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد

پولیس نے انمول عرف پنکی کے بعد ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون نرگس عرف ملکہ کو گرفتار کر لیا۔ قائد آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کی اور منشیات فروش نرگس عرف ملکہ کو گرفتار کیا جو پولیس کے مطابق انتہائی مطلوب ملزمہ ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ نرگس […]
پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے, شپنگ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد […]
ایرانی پٹرول 210 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

بلوچستان کے ساحلی اور سرحدی ضلع گوادر میں ایرانی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 سے 40 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی وجہ کنٹانی ہور کے راستے کی بندش ہے۔ مقامی تیل کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ کسی سرکاری پالیسی یا پاکستان میں پیٹرولیم […]
وہ لڑکا جس کی ہنسی نے اس کے خاندان کی زندگی ہمیشہ کیلئے بدل دی،اہم خبر آگئی

گھانا سے تعلق رکھنے والے البرٹ اوفوسو نکیٹیا جسے فنی البرٹ یا روتا ہوا ہنستا ہوا لڑکا بھی کہا جاتا ہے، 2023 کی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہو ا۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں وہ چند لمحوں میں رونے سے ہنسی میں بدل جاتا ہے اور […]
روس نے 35 ہزار کلو میٹر مار کرنے والا طاقت ور ترین میزائل بنا لیا

روس نے 35 ہزار کلو میٹر مار کرنے والا طاقت ور ترین بیلسٹک میزائل ’’سرمت‘‘ بنا لیا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن نے روس کے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجرباتی لانچ کو سراہتے ہوئے اسے دنیا کا سب سے طاقت ور میزائل قرار دے دیا، اس میزائل سے امریکا اور یورپ روس کی رینج […]
عوام کو اپیل کرنے سے قبل 8 ہزار کروڑ والا طیارہ بیچیں،شنکر اچاریہ میدان میں اُترا تو مودی کے اوسان خطا ہو گئے

بھارتی وزیراعظم مودی کی جانب سے عوام سے سونا نہ خریدنے کی اپیل پر شنکر اچاریہ نے ان پر گہرا طنز کیا ہے۔ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے بھارتی وزیراعظم مودی نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب میں عوام سے پٹرول کا استعمال کم کرنے، ورک فرام ہوم، ایک سال تک سونا نہ […]
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی اور آسان قرضہ اسکیموں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت ’وزیر اعظم یوتھ پروگرام‘ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اس کے جاری منصوبوں پر پیشرفت اور آئندہ برس کیلیے نئے منصوبوں کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات

شہر قائد میں مبینہ طور پر کوکین تیار اور فروخت کرنے والے بڑے نیٹ ورک کی سرغنہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ انمول عرف پنکی نے دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ نے اعتراف کیا کہ اس نے تقریباً 13 سال قبل معمولی نوعیت کی منشیات فروشی سے جرائم […]
شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات سر انجام دینے پر ہلال امتیاز کا ایوارڈ دے دیا گیا۔ ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی سے متعلق اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں […]