Roze News

پنجاب بھرمیں 1261ٹریفک حادثات میں 15افراد جاں بحق1261زخمی،ریسکیو 1122

لاہور۔8مئی (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1261ٹریفک حادثات میں 15افراد جاں بحق1261زخمی ہوئے ہیں۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1261ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 615افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔846معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے […]

پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپریل کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ مردوں کے زمرے میں بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا، عمان کے کپتان جتیندر سنگھ اور متحدہ عرب امارات کے فاسٹ بولر اجے کمار کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جبکہ خواتین کے زمرے میں […]

آبنائے ہرمز کا واحد حل جنگ و بحری ناکہ بندی کا مستقل خاتمہ ہے، ایران

اقوام متحدہ ۔8مئی (اے پی پی):اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید اروانی نے امریکا اور دیگر ممالک کی طرف سے آبنائے ہرمز کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے جواب میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا واحد ممکنہ حل جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنا، […]

بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے دس سالہ جامع ترقیاتی پلان مرتب کرلیا گیا،وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ۔ 08 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ژیاؤچن ایما فین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات […]

چینی فیکٹری میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعدا د بڑھ کر 37 ہوگئی،1 شخص تاحال لاپتہ

بیجنگ ۔8مئی (اے پی پی):چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی ، ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔شنہوا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا تھا جس کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشنز جاری […]

2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

  اسلام آباد،  ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے ایک اور ریکارڈ ساز سہ ماہی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے طور پر اپنی ساخت مزید مضبوط کر لی۔ 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے بینک نے بعد از ٹیکس منافع (PAT) 1اعشاریہ 49 ارب […]

ہنگو: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 6 شہری شہید

ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 6 شہری شہید

پشاور:ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران دہشت گردوں کے جانب سے داغے گئے مارٹر گولے مقامی آبادی پر بھی گرے جس سے 6 شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ دہشت گرد متعدد لاشیں لے کر فرار ہوگئے۔آئی جی پی ذوالفقار حمید نے بہادر ہنگو پولیس و سی […]

خشم پورٹ اور بندرعباس پر حملے، تہران میں فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ

ایران پر اسرائیلی فضائیہ کے جوابی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں

تہران:ایرانی دارالحکومت میں فضائی دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر ڈیفنس سسٹمز کی سرگرمی دیکھی گئی۔بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد ایرانی سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]

مسلسل فضائی حملوں اور شدید بمباری کے باوجود ایران کا بیشتر میزائل نظام اب بھی محفوظ ، سی آئی اے

اسرائیل امریکی اجازت کے بغیر کوئی حرکت نہیں کرسکتا، جو کچھ ہوا اسکا ذمہ دار امریکا : ایران

واشنگٹن:امریکی خفیہ تحقیقاتی ایجنسی کی ایک خفیہ تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ مسلسل فضائی حملوں اور شدید بمباری کے باوجود ایران اپنی عسکری صلاحیت کا بڑا حصہ بچانے میں کامیاب رہا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹیلیجنس جائزے میں بتایا گیا ہے کہ ایران اب بھی اپنے تقریباً 70 فیصد میزائل ذخیرے […]

پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا: امریکی صدرکی ایک بار پھر فیلڈمارشل اور شہباز شریف کی تعریف

پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا: امریکی صدرکی ایک بار پھر فیلڈمارشل اور شہباز شریف کی تعریف

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔ امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے […]