تازہ ترین

پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا: امریکی صدرکی ایک بار پھر فیلڈمارشل اور شہباز شریف کی تعریف

پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا: امریکی صدرکی ایک بار پھر فیلڈمارشل اور شہباز شریف کی تعریف

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔
امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی قیادت کو سراہتے رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کی اپیل پر جنگ بندی میں توسیع کی اور ایران پر حملوں کو مؤخر کیا۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image