آئندہ 5 دن دھوپ رہے گی یا بارش برسے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، جس کے باعث درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقے دادو، شہید بینظیرآباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، سبی، […]
اب نہ لائنیں نہ دھکے! گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کا نیا آسان نظام متعارف

حکومت نے شہریوں کیلئے ایک اہم اور سہولتی اقدام کے تحت گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ڈی جی پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پاسپورٹ کے موجودہ نظام […]
پابندیاں مسترد ! ہم کسی کی اجازت کے محتاج نہیں، جسے چاہیں گے تیل فروخت کرینگے،روسی صدر نے بالآخرامریکہ کو آنکھیں دکھا دیں

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تیل کی فروخت اور عالمی توانائی منڈی کے حوالے سے ایک سخت اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روس اپنی تیل کی برآمدات کے فیصلے آزادانہ طور پر کرتا ہے اور اس کے لیے کسی بھی ملک کی اجازت یا کنٹرول قبول نہیں کیا جائے […]
قدرت کا کرشمہ، ماں نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیدیا، 4 بیٹے اور ایک بیٹی پیدا

قدرت کا کرشمہ، راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ایک ماں نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا، جن میں 4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ منفرد واقعے کے بعد خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اسپتال میں بھی یہ خبر توجہ کا مرکز بن گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق […]
افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر

افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر میڈیا بریفنگ بریفنگ میں افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی […]
پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی (سولر بجلی)، سیف سٹیز، لیپ ٹاپ اسکیم و یوتھ بزنس و ایگری لون اسکیم […]
معرکہ حق ، پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو […]
امریکا نے ہمیشہ مذاکرات کے دوران ’پیٹھ میں چھرا گھونپا، ایران

تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کرکے ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘ جیسا رویہ اختیار کیا۔ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق صدر پزشکیان نے میکرون کو بتایا کہ […]
معرکہ حق،کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا پہلے سے زیادسخت جواب دیا جائیگا،پاک فوج

راولپنڈی :معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن […]