Roze News

آسٹریلوی ٹیم کا دورۂ پاکستان، ون ڈے سیریز کیلئے 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

آسٹریلوی ٹیم کا دورۂ پاکستان، ون ڈے سیریز کیلئے 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان اس اہم سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا، جبکہ سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے دوسرے […]

ہنگو میں افسوسناک واقعہ، بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

افلاس کی ماری زندگی، درد کی نئی داستان۔۔۔غم میں ڈوبا خاندان، ماں نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

ہنگو کے علاقے دورڑی بانڈہ میں واقع ایک سول مارکیٹ مارٹرگولہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ دورڑی بانڈہ کی سول مارکیٹ پر یہ مارٹر گولےخوارج کی جانب سے داغے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟، اہم خبر آگئی

تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، وزیر خزانہ نے بھی شہریوں کو خوشخبری سنا دی

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی لہر آنے کو تیار ہے۔ آئل انڈسٹری کے ابتدائی تخمینوں کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 پیسے کا معمولی […]

روس نے امریکا ایران کے درمیان جنگ بندی کیلیے تعاون کی پیشکش کردی

روس نے امریکا ایران کے درمیان جنگ بندی کیلیے تعاون کی پیشکش کردی

روس نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔  ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ […]

روسی صدر کا وکٹری ڈے پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان

روسی صدر کا وکٹری ڈے پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان

روسی صدر کی جانب سے 8 اور 9 مئی کو وکٹری ڈے کی تقریبات کے موقع پر یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے ان تقریبات میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو روسی فوج کیف کے مرکزی علاقے کو […]

چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دورہ چین کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چینی ہم منصب وانگ یی سے بیجنگ میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، علاقائی و عالمی پیش رفت […]

سیاسی مخالفین نے میری جعلی تصاویر اے آئی سے بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلائیں: اطالوی وزیراعظم

پمز سانحہ، اٹلی بھی غم میں ڈوب گیا، 14 نومولود کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلوی نے انکشاف کیا کہ ان کی جعلی تصاویر اے آئی سے بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے بنائی جانے والی جعلی تصاویر (ڈیپ فیکس) کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید […]

کہا تھا کر کے دکھاؤں گا… شہباز شریف نے کر دکھایا، مگر کیسے؟حکومت نے 200یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو خوشخبری سنادی

کہا تھا کر کے دکھاؤں گا… شہباز شریف نے کر دکھایا، مگر کیسے؟حکومت نے 200یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو خوشخبری سنادی

وفاقی حکومت نے 200 یونٹ تک بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت کسی بھی طرح کی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔ وزارت توانائی نے کہا کہ ایسی خبریں جھوٹی ہیں اور عوام کو درست معلومات فراہم کی جائیں گی۔ وزارت توانائی کے مطابق […]

پاکستان کا ایران تک ریلوے ٹرین چلانے کا منصوبہ تیار،روٹ بھی سامنے آگیا

پاکستان کا ایران تک ریلوے ٹرین چلانے کا منصوبہ تیار،روٹ بھی سامنے آگیا

وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان ریلوے روابط کو مزید وسعت دینے اور پرانے روٹس کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں تجارت […]

مہنگے سفر سے نجات کی امید!پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی، گاڑی مالکان کیلئے خوشی کی لہر دوڑ گئی

ایران نے بازی پلٹ دی!ایرانی تیل مہنگا فروخت ہونے لگا، 4 کروڑ بیرل تیل ایکسپورٹ

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد عالمی معیشت اور مقامی سطح پر قیمتوں پر ممکنہ اثرات کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10.67 فیصد کمی ہوئی ہے، […]