اسلام آباد:معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی موجود ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہیں، معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو ہر محآذ پر عبرتناک شکست دی، افواج پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔

Leave feedback about this