کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی سینیٹ کا 9واں اجلاس

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (CUI) کی سینیٹ کا 9واں اجلاس 6 مئی 2026 کو صبح 11 بجے، کیمپس پارک روڈ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی، خالد حسین مگسی (پرو چانسلر-I، CUI) نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کی جانب سے کی۔ سینیٹ نے تعلیمی، انتظامی، […]
ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں

ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں۔ امریکی خام تیل 6.2 فیصد سستا،قیمت 96ڈالرفی بیرل پرآگئی،جبکہ برطانوی کروڈ آئل 5.5 فیصد سستا، قیمت 103ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ دوسری طرف دنیابھرکی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کارجحان دیکھاجارہاہے،جنوبی کوریاکی اسٹاک مارکیٹ کےانڈیکس میں ساڑھے 5 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اس […]
حقیقت یا سازش؟ جارجیا میلونی کی نازیبا تصاویر وائرل، انتظار ختم ،اہم بیان سامنے آگیا

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ اپنی جعلی تصاویر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک ’خطرناک ہتھیار‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کی ڈیپ فیک تصاویر نہ صرف عوام کو دھوکہ دینے کے لیے استعمال کی جا رہی […]
امریکا نے عالمی تجارت میں پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیدیا

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت کو مزید فروغ دینے اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر […]
موسم پھر بدلنے والا ہے! مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مئی کے دوران غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے، جبکہ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور شمالی پنجاب میں زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث پہاڑی […]
سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو 1 ہفتہ کا الٹی میٹم، احتجاج کی دھمکی

سوات :سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات میں 15 اگست 2025 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کو آٹھ ماہ گزر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ہزاروں تاجر اور گھروں کے مالکان حکومتی امداد سے تاحال محروم ہیں، انہوں نے حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے […]
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 مینگورہ میں “یومِ والدین” کی شاندار تقریب,مستحق طلباء میں “مدد آپ” پروگرام کے تحت امدادی سامان کی تتقسیم
مینگورہ :: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 میں یومِ والدین کے موقع پر ایک پروقار اور پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیم کی اہمیت اور سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے عزمِ نو کا اظہار کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سٹی میئر شاہد علی خان تھے، جبکہ صدارت سکول کے […]
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم روک دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری […]
خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ، کورکمانڈرز

کورکمانڈرز کانفرنس میں علاقائی کشیدگی سے بچاؤ اور تحمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل […]
آبنائے ہرمز عالمی گزرگاہ، کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن […]