Roze News

عمران خان سے کل کون کون ملاقات کریں گے؟جانئے

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل رہنماووں کی ملاقات کا دن ہے۔ اس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل و  پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے  6ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی،ملاقات کی فہرست […]

بشریٰ بی بی آنکھ کے علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل

بشریٰ بی بی آنکھ کے علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کے علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کیا ہے۔ اس سے قبل بشریٰ […]

چین آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلیے متحرک

ایران پر دوسرے روز بھی بمباری، چین نے امریکا کو دوٹوک پیغام دیدیا

چین آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلیے متحرک ہوگیا اور اس نے تنازعات کا حل بات چیت سے نکالنے پر زور دیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چین آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلیے اپنا کردار جاری رکھے گا، چینی بحری جہازوں اور عملے کا تحفظ یقینی بنایا […]

امید ہے چین امن اور جنگ کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کرتا رہیگا، ایرانی وزیر خارجہ

امید ہے چین امن اور جنگ کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کرتا رہیگا، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امید ہے چین خطے میں امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام کے لئے چین کی چار نکاتی تجویز کو سراہا ہے اور اسے ایک اہم سفارتی پیش رفت […]

پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

سماجی تحفظ پروگرام کے تحت پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا  جس میں صوبے میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے […]

ایک اور سنگِ میل عبور! رافع خان نیازی کو ایف پی سی سی آئی میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

ایک اور سنگِ میل عبور! رافع خان نیازی کو ایف پی سی سی آئی میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے سال 2026 کے لیے سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میڈیا براڈکاسٹنگ کے ارکان کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف میڈیا اداروں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست […]

شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

شمالی کوریا کے آئین میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت کم جونگ اُن کو  سربراہ مملکت قرار دے دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق نظرثانی شدہ آئین کے تحت شمالی کوریا کے ریاستی امور کے کمیشن کے سربراہ  کم جونگ اُن کے اختیارات میں اضافہ کرتے ہوئے  ان کو  باضابطہ طور […]

مہنگائی پر قابو کیلئے سخت اقدامات، ایرانی صدر کا انتباہ

ایران میں آئل ٹینکر حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور قیمتوں میں اضافے کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے مہنگائی کی بڑی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ […]

امریکہ ایران تنازعے کے بیچ چین کی انٹری! عباس عراقچی کے چین پہنچتے ہی کھیل بدل گیا، چین کے اعلان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

امریکہ ایران تنازعے کے بیچ چین کی انٹری! عباس عراقچی کے چین پہنچتے ہی کھیل بدل گیا، چین کے اعلان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور فوری تقاضا ہے،چینی وزارت خارجہ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور فوری تقاضا ہے،آبنائے ہرمز سےجہازوں کی محفوظ آمدورفت انتہائی ضروری ہے۔ چینی […]

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ!عوام کیلئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ!عوام کیلئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل

گندم کی نئی فصل کے بعد آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ سپلائی کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نئی قیمتوں پر آٹا کریانہ فروشوں کو فراہم کیا جا رہا ہے۔ فلور ملز ذرائع کے مطابق 10 اور 20 کلوگرام کے آٹے کے تھیلے نئی قیمتوں کے ساتھ مارکیٹ […]