پاکستان تازہ ترین دنیا

امریکہ ایران تنازعے کے بیچ چین کی انٹری! عباس عراقچی کے چین پہنچتے ہی کھیل بدل گیا، چین کے اعلان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

امریکہ ایران تنازعے کے بیچ چین کی انٹری! عباس عراقچی کے چین پہنچتے ہی کھیل بدل گیا، چین کے اعلان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور فوری تقاضا ہے،چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور فوری تقاضا ہے،آبنائے ہرمز سےجہازوں کی محفوظ آمدورفت انتہائی ضروری ہے۔
چینی وزارت خارجہ کاکہنا ہےکہ وزیرخارجہ وانگ یی کی ایرانی ہم منصب سے بات چیت مفید رہی،چینی
وزیرخارجہ وانگ یی نے ایران کوقابل اعتماد اسٹریٹجک پارٹنرقراردیا۔
امریکا اور ایران کےدرمیان مذاکرات کوجاری رہناچاہیے،امید ہےکہ ایران اور امریکا آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہ کی اپیلوں کا جلد جواب دیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image