Roze News

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا،3روز میں کراچی پہنچنے کا امکان

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا،3روز میں کراچی پہنچنے کا امکان

تہران:8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔اس حوالے بتایا گیا ہے کہایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق جہاز 2 […]

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

اسلام آباد:گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 129روپے 72 پیسےکے ٹیکسز شامل ہیں جبکہ فی لیٹر پیٹرول میں 23 روپے 72 […]

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے یا نہیں، بیرسٹر گوہر نے بتادیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں

پشاور:تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہسہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا […]

دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں،ایرانی فوج کی امریکا و اسرائیل کو للکار

تہران :ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا ہے کہ ایران کی افواج مکمل طور پر تیار ہیں اور جنگ کو ختم تصور نہیں کیا جا رہا۔ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہم نے جنگ کو ختم نہیں سمجھا، جس دن جنگ رکی اور میدان میں ایک طرح […]

آبنائے ٹرمپ؟ ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو سخت جواب،آئینہ دکھا دیا

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: عباس عراقچی

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کے نام سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں امریکی صدر کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔عباس عراقچی نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک پرانی […]

ایران کے خفیہ یورینیم کا کہاں ہے؟ آئی اے ای اے سربراہ کا چونکا دینے والا انکشاف

سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت

نیویارک :عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے۔اپنے ایک بیان میں رافیل گروسی نے بتایا کہ ایران کے پاس موجود افزودہ یورینیم کی بڑی مقدار ابھی تک اصفہان جوہری […]

مہنگا پیٹرول،موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو ملنے والی سبسڈی بارے اہم فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِاعظم نے معاشی صورتحال کے پیش نظر موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی گئی سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔=وزیرِاعظم شہباز شریف نے حالیہ معاشی صورتحال کے پیش نظر کمزور طبقے کو ریلیف دینے کے لیے موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ […]

خیبر پختونخوا: پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام ،13خوارج ہلاک

اسلام آباد:سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام بنادیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ خوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں سرحد پر دراندازی کی کوشش […]

ٹرمپ کا پھر بھارت کے گرنے والے طیاروں تذکرہ،تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی کا بھی بتادیا

نیویارک :صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے تناظر میں کہا کہ موجودہ صورتحال کو بعض لوگ جنگ بھی قرار دے رہے ہیں۔تاہم ان کے بقول […]

خلیج فارس کا مستقبل امریکا کے بغیر روشن ، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر

تہران :ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، تہران اور خلیجی ہمسایہ ممالک کا مقدر مشترکہ ہے، خطے میں غیر ملکی عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ریاستی میڈیا کی جانب سے جاری بیان میں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای […]