Roze News

خطے میں پھر جنگ کے بادل نمودار،امریکا ،اسرائیل اور ایران آمنے سامنے ،سخت اعلانات

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

واشنگٹن:امریکی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اور تیز رفتار فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جسے خطے کی بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایسے آپشنز تیار کیے ہیں […]