دنیا

پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

بھارت میں پارک کی سیر کو آنے والی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھپور کے مشہور مندور گارڈن میں ایک فیملی سیر کو  گئی تھی، فیملی پارک میں موجود ٹوائے ٹرین کے مزے لے رہی تھی کہ اچانک یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ 5 سالہ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

فرانسیسی بحریہ کا روسی آئل ٹینکر پر قبضہ، چین کا شدید ردعمل’’یہ بحری قزاقی ہے‘‘ چینی صدر

بین الاقوامی سمندری حدود میں کشیدگی اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئی جب فرانسیسی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران روس کے آئل ٹینکر کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس اقدام پر عالمی سطح پر فوری اور شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ دوسری جانب، چین نے فرانسیسی بحریہ کے اس اقدام پر […]

Read More
تازہ ترین دنیا

فرانسیسی بحریہ نے روسی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، ماسکو کا شدید ردعمل

فرانسیسی بحریہ نے عالمی پابندیوں کی زد میں آنے والے ایک روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون کے مطابق یہ کارروائی اتوار کی صبح بحرِ اوقیانوس میں کی گئی، جس میں برطانیہ سمیت متعدد بین الاقوامی شراکت داروں نے تعاون کیا۔ صدر میکرون کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایران میں طاقت کی جنگ، صدر پزشکیان نے استعفیٰ پیش کر دیا؟

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مبینہ طور پر سپریم لیڈر کے دفتر کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا، جس کی وجہ ایرانی حکومت پر پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے مکمل کنٹرول کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق صدر پزشکیان نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اہم ریاستی فیصلوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا

مکہ مکرمہ ، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا ۔ خادم الحرمین الشریفین کی نیا بت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی ۔تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردار کعبہ کے حوالے کردیاگیا ۔ غلاف کعبہ ہر سال کی طرف اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائے گا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

امریکی تاریخ تبدیل، ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا کرنسی نوٹ چھاپنے کی تیاریاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ممکنہ طور پر جلد 250 ڈالر کے امریکی کرنسی نوٹ پر نظر آسکتی ہے، جس کے لیے امریکی محکمہ خزانہ میں ابتدائی سطح پر تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ 250 ڈالر کے مجوزہ نوٹ پر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

روس غزہ کی تعمیر نو کیلئے 1بلین ڈالر کا عطیہ دینے والا پہلا ملک بن گیا

روس نے غزہ کی تعمیرنو کے لیے 1 ارب ڈالر کا عطیہ دے کر پہلا بڑا اقدام کر لیا ہے، جسے خطے میں انسانی ہمدردی اور بحالی کی کوششوں کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ غزہ میں جاری تباہی کے بعد بنیادی ڈھانچے کی بحالی، متاثرہ آبادی کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

جاپان نے بھارتی آموں پر پابندی کیوں لگائی؟

جاپان نے 20 سال کے بعد بھارتی آموں پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے جائزے کے دوران فصلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیڑوں پر قابو پانے کے بھارتی طریقہ کار میں خامیاں سامنے آنے کے بعد بھارت سے آموں کی درآمد معطل کر دی۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ترکی کے ساحل کے قریب تیل بردار جہازوں پر ڈرون حملے

ترکی کے بحیرۂ اسود   کے ساحل کے قریب تین خام تیل بردار جہازوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد عالمی شپنگ اور توانائی مارکیٹ میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جہاز روسی “شیڈو فلیٹ” کا حصہ بتائے جاتے ہیں، جن پر مغربی پابندیاں عائد ہیں۔ حملے اس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

چینی صدر کا عیدالاضحیٰ پر بڑا پیغام، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد

چینی صدر شی جن پنگ کا عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے محبت بھرا پیغام، خوشی کی لہر دوڑ گئی چینی صدر شی جن پنگ نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار […]

Read More