تازہ ترین دنیا

جرمن حکومت کا پاکستان میں موجود 535 افغان شہریوں کو جرمنی منتقل کرنےکا فیصلہ،وجہ کیابنی ؟ جانئے

جرمن حکومت نے پاکستان میں موجود 535 افغان شہریوں کو جرمنی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبرایجنسی کے مطابق سابقہ جرمن حکومت نے افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغان شہریوں کی جرمنی میں پناہ کے لیے اسکیم متعارف کروائی تھی۔اسکیم میں ان افغان شہریوں کو شامل کیا گیا تھا جو کہ جرمن فوج کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو لاجسٹک اور آپریشنل مدد دیتے رہے ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشارے ملتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے دہشت گرد گروہوں کی ایک […]

Read More
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

ایلون مسک کی دولت 600 ارب ڈالر سے تجاوز، دنیا کے پہلے فرد بن گئے!

دنیا کے امیر ترین شخص نے اپنی راکٹ بنانے والی کمپنی اسپیس ایکس کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایلون مسک نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، وہ 600 ارب ڈالر کلب کے تنہا دولت مند رکن بن گئے ہیں، یعنی وہ دنیا کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایسی نوکری پر لعنت بھیجتی ہوں، خاتون ڈاکٹر کا حکومت کی ملازمت کرنے سے انکار،وزیراعلیٰ کیخلاف ایسا اقدام خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

بھارتی ریاست بِہار کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے حجاب کھینچنے کے واقعے کے بعد بھارتی خاتون ڈاکٹر نے بہار حکومت کی ملازمت کرنے سے انکار کر دیا جبکہ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔لکھنو میں سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانا نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج […]

Read More
تازہ ترین دنیا موسم

سعودی عرب،تبوک میں موسم سرما کی پہلی برفباری

سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی صوبۂ تبوک کی پہاڑی جبل لوز اور قریبی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برف باری کا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افرادجاں بحق

ایران میں ہائی وے پر بس الٹنے کے باعث درجن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی ایران کی ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب رواں دواں تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر بس ہائی وے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مسلم خاتون کا نقاب زبردستی اتارنے پر بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج

مسلم خاتون کا نقاب زبردستی اتارنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق سماج وادی پارٹی کی لیڈرسمعیہ رانا نےاپنےوکلا کے ساتھ لکھنو کے قیصر باغ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آردرج کروائی،اترپردیش کےوزیرسنجےنشادکو بھی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے، دوسری جانب جموں کشمیر یوتھ کانگریس […]

Read More
تازہ ترین دنیا

انسانی لاشوں کے ہاتھ، پیر اور سر کاٹ کر فروخت کرنے کا الزام ، مردہ خانے کے منیجر کو 8 سال قید کی سزا

امریکا کے ہارورڈ میڈیکل اسکول کے مردہ خانے کے سابق منتظم کو انسانی لاشوں سے اعضا چرانے اور فروخت کرنے کے جرم میں 8 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ اعضا اُن لاشوں سے حاصل کیے گئے تھے جو طبی تحقیق کے لیے عطیہ کی گئی تھیں۔امریکی ریاست پنسلوانیا کی ایک وفاقی […]

Read More
دنیا

افغان وزیر صحت بھارت پہنچ گئے! دورے کے پیچھے کیا راز ہے اور کن حکام سے ملاقات کرینگے؟ جانئے

افغان وزیر صحت بھارت پہنچ گئے، صحت و دوا سازی میں تعاون کے راز کھلیں گے؟ اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا تفصیلات کے مطابق افغانستان کے وزیر صحت مولوی نور جلال جلالی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے ہیں۔ یہ افغان حکومت کی جانب سے تین ماہ کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

قاسم خان اور سلیمان نے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

انگلینڈ سے پاکستان کا سفر،پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قاسم اور سلیمان خان عمران خان سے ملاقات کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان اور ان کے بھائی سلیمان خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں پاکستان کا سفر کریں گے تاکہ اپنے […]

Read More