کھیل

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، آصف نے فیصلہ کن رائونڈ میں جگہ بنالی

محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فیصلہ کن راونڈ میں جگہ بنالی ہے۔ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو چار۔ دو سے ہرا کر فیصلہ کن راونڈ میں جگہ بنائی۔احسن رمضان کو کوالیفائرز […]

Read More
کھیل

پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی

انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس میں پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساو کو شکست دی۔ بینٹم ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے نذیر خان نے بھارت کے Mukul آنند کو پہلے ہی راونڈ میں ہرا دیا۔دیگر فائٹس میں اعجاز احمد […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ محمد رضوان […]

Read More
کھیل

ثانیہ مرزا کے مسکرانے کی وجہ کون ؟ اچانک اہم خبر آگئی

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ یادگار تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنائی ہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی چھٹی سالگرہ کی تقریب کی شیئر کی گئی تصاویر میں وہ انتہائی خوش گوار موڈ میں اپنے بیٹے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

پی سی بی سے اختلافات، ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم مستعفی

لاہور:پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا۔ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ گیری […]

Read More
تازہ ترین کھیل

محمدرضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کیا۔چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ بورڈ نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنایا ہے جب کہ سلمان علی آغا کو ون […]

Read More
تازہ ترین کھیل

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان،، بابراے کیٹیگری میں برقرار، شاہین کی تنزلی، فخر ڈراپ

لاہور:ُُپاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 کرکٹرز کو 25-2024 بین الاقوامی کرکٹ سیزن کے لیے کنٹریکٹ دیا ، پہلی بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز خرم شہزاد، محمد عباس آفریدی، محمد علی، محمد عرفان خان اور عثمان خان کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا گیا ،بابراعظم اور محمد رضوان اے کیٹیگری میں برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ […]

Read More
کھیل

پنڈی ٹیسٹ : پاکستان کے 180 رنز مکمل، 7 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔قومی سپنرز کی بتاہ کن بالنگ کے سامنے انگلش بیٹرز ایک بار پھر بے […]

Read More
کھیل

ویسٹ انڈیز کو سری لنکا نے دوسرے ون ڈے 5وکٹوں سے شکست دیدی

پالی کیلے: ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں سری لنکا نے 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوور میں 189 رنز پر آوٹ ہوگئی۔سری لنکا نے 190 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں حاصل کرلیا، تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں سری […]

Read More
کھیل

پاک ،انگلینڈفیصلہ کن ٹیسٹ: قومی سپنرز کی تباہ کن بالنگ

راولپنڈی:پاک، انگلینڈکے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز بین […]

Read More