پاک، انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
راولپنڈی: پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کامیاب رہا، اب تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ راولپنڈی سٹیڈیم میں کل سے شروع ہو رہا ہے،دونوں ٹیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں، پنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ کی، بالنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس بھی ہوئی۔ خری […]