کھیل

پی ایس ایل10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور:پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے، پی ایس ایل سیزن 10 کے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ پی ایس ایل […]

Read More
کھیل

کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ

لاہور:کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹرسپورٹس رانا ندیم انجم اور پنجاب کے تمام […]

Read More
کھیل

میلبرن ٹیسٹ: آ سٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست

میلبرن:آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے پچھاڑ دیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بلے باز ہی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے، یشوی جیسوال 84 […]

Read More
کھیل

تمام اداروں میں ہاکی ٹیموں کو بحال کرائیں گے: خواجہ اظہارالحسن

کراچی:ہاکی ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر خواجہ اظہارالحسن نے کہا کہ کراچی میں تمام اداروں میں ہاکی کی ٹیموں کو بحال کرنے کے لئے کوشش کریں گے۔خواجہ اظہارالحسن نے ایسوسی ایشن کے دیگرعہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے، حکومتوں نے ہاکی کو وہ اہمیت نہیں دی جو دینی […]

Read More
کھیل

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

سینچورین:باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔سینچورین میں میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کھیل کا آغاز ہوا تو جنوبی افریقا نے 147 رنز کے تعاقب میں 27 رنز بنا لیے اور اس کے 3 کھلاڑی آٹ ہوئے تھے۔جنوبی افریقا کی جانب سے […]

Read More
کھیل

شہیر آفریدی60بہترین باکسرز میں شامل

کراچی: سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری کی عالمی درجہ بندی میں 60 بہترین باکسرز میں شامل ہوگئے، انہوں نے انقرہ، ترکیہ میں ہونیوالی رینکنگ فائٹ میں تنزانیہ کے باکسر کو شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا۔شہیر آفریدی نے 8 […]

Read More
کھیل

خواجہ اظہار الحسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی :سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔اگلی چار سالہ مدت کیلئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات ہفتے کے روز عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے ، انتخابات میں گیارہ آفس بیئررز اور 14 مجلس عاملہ کے ارکان کو متفقہ رائے سے […]

Read More
کھیل

بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سٹاربلے باز بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔سابق کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔بابراعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے […]

Read More
کھیل

چترال: بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس سپورٹس کا آغاز

چترال:چترال میں بلند ترین گرانڈ شندور پر آئس سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس سپورٹس کے فائنل مقابلے ہوں گے۔ڈی جی خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کا کہنا ہے کہ شندور جھیل پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ شامل ہیں۔ڈی […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10:مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کرا لی

لاہور:پی ایس ایل کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بالر مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل کا حصہ رہ چکے ہیں۔ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ اور […]

Read More