کھیل

پی سی بی کا 2024کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل ہیں، چاروں کرکٹرز پاکستان کے لیے نمایاں کارنامے سر انجام دیچکیہیں، 10 کرکٹرز پہلے ہی ہال آف فیم میں شامل کیے جاچکے ہیں۔ پاکستان […]

Read More
کھیل

قذافی و نیشنل سٹیڈیمز چیمپئنز ٹرافی میچز کی میزبانی کیلئے تیار

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈنے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا عمل پوری شدت سے جاری ہے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم ٹورنامنٹ کے میچز کی میزبانی کے لیے تقریبا مکمل ہو چکے ہیں۔ پی سی بی نے ایک باقاعدہ اپ ڈیٹ میں مداحوں، شائقین اور میڈیا […]

Read More
کھیل

حسیب اللہ ان فٹ، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر

لاہور:دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ریزرو وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ ان فٹ ہو گئے۔پشین سے تعلق رکھنے والے 21 سال کے حسیب اللہ کے ہاتھ پر گیند لگی جس کی وجہ سے انہیں ٹانکے لگے اور اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہوں […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10،ڈرافٹنگ کی تاریخ ، وینیو تبدیل

لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔ یہ تقریب گوادر میں ہونا تھی تاہم لاجسٹک چیلنجز کے سبب اسے گوادر سے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مارچ میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی ٹور […]

Read More
کھیل

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹائون سے لندن روانہ ہوگئے۔اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم […]

Read More
کھیل

کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور

کراچی:کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور ہو رہا ہے جس کے لیے بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ نئی تجویز کے لیے متحرک ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی سربراہ جے شاہ اس حوالے سے انگلینڈ، آسٹریلیا اور […]

Read More
کھیل

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہونے والے قومی کرکٹر صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا ، محسن نقوی نے صائم ایوب سے خود بھی ٹیلیفونک […]

Read More
کھیل

کینیا ،خاتون ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

بارسلونا:پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ نے مقررہ فاصلہ 13 منٹ 54 سیکنڈز […]

Read More
کھیل

ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑیگا: عاقب جاوید

کیپ ٹان: پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان، ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود اور عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سال 2024 سے متعلق گفتگو کی۔ عاقب جاوید کا کہنا […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: واٹسن نے پاکستان نہ جانا بھارت کی بدقسمتی قرار دیدیا

سڈنی:سابق آسٹریلوی آل رانڈر شین واٹسن نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے کو بھارت کی بدقسمتی قرار دے دیا۔شین واٹسن کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ دیکھنا ہر کوئی پسند کرتا ہے، ان دنوں ٹیموں کا جب بھی مقابلہ ہوتا ہے تو یہ ایک خاص ماحول ہوتا ہے، یہ بدقسمتی […]

Read More