فیفا، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت پھر معطل
لاہور::فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت پھر معطل کردی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ پی ایف ایف اپنے آئین میں وہ ترامیم شامل کرنے میں ناکام رہی جو شفاف اور جمہوری انتخابات کو یقینی بنانے اور فیفا کے طے شدہ اصولوں کے مطابق […]