تازہ ترین کھیل

انتظار کی گھڑیاں ختم! چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، شاہین اور کیویز مدمقابل

کراچی: شائقین کا انتظار ختم ہونے کی گھڑی آ گئی، کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، طبل جنگ بج گیا، کون کس پر بھاری ہوگا؟ سب نے بہترین تیاری کر لی، چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون بنے گا؟ معرکہ آرائی کا آج سے آغاز ہوگا۔پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری

اسلام آباد:پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے۔بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیاگیا ہے، کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد نہیں کیا گیا۔ […]

Read More
کھیل

چولستان جیپ ریلی: زین محمود ٹرافی کامیاب

بہاولپور:چولستان جیپ ریلی،پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راونڈ مکمل، زین محمود نے میدان مار لیا۔ فائنل راونڈ میں زین محمود نے 452کلومیٹر طویل ٹریک کو 3گھنٹے 56 منٹ اور 32 سیکنڈز میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ نادر مگسی نے 3 گھنٹے 58 منٹ اور 27 سیکنڈز میں ٹریک مکمل کر کے […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی ، میلہ سجنے کو تیار، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی تقریب آج لاہور شاہی قلعہ میں سجے گی۔تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، پی سی بی اور آئی سی سی کے اہم عہدیداران اور دیگر مہمان تقریب میں شریک ہوں گے، گلوکار عاطف […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی ، 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی،آئی سی سی کا اعلان

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم کو 22 لاکھ 40 ہزار ڈالرز […]

Read More
تازہ ترین کھیل

مجھے کنگ کہنا بندکریں: بابر اعظم کی اپیل

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اپیل کی ہے کہ انہیں کنگ شنگ کہنا بند کریں۔سہ ملکی سریز میں جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی بیٹنگ کے لیے جاتا ہوں تو یہی سوچ کر جاتا ہوں […]

Read More
کھیل

سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی:سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا اہم ترین مقابلہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہو رہا ہے، فاتح سائیڈ فائنل میں جگہ بنا کر جمعے کو ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی۔ […]

Read More
کھیل

سٹیڈیمز کی تعمیر نو چیلنج تھی، اللہ نے سرخرو کیا: محسن نقوی

لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری دن رات کی مخلصانہ کاوشوں کو رب ذوالجلال نے ثمر آور کیا، قذافی سٹیڈیم کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی کے افتتاح پر اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے […]

Read More
کھیل

کراچی،نیشنل سٹیڈیم کی گرینڈ اوپننگ کل ، موسیقی کا بھی تڑکا لگے گا

کراچی:نیشنل سٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کل ہو گی، اس موقع پر موسیقی کا بھی تڑکا لگے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈنے نیشنل سٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کے انتظامات شروع کر دیئے ہیں، افتتاحی تقریب میں کراچی کے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ اسلام حوالے سے بورڈ کا کہنا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم […]

Read More
کھیل

نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار

کراچی: نیشنل سٹیڈیم کراچی کی بھی تعمیر نو مکمل ہو گئی، صدر مملکت آصف علی زرداری 11 فروری کو سٹیڈیم کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے پویلین میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم بھی بنا دیا گیا جبکہ نئی بلڈنگ اور سٹیڈیم میں جدید طرز کے سی سی ٹی وی کیمروں کی […]

Read More