کھیل

پاکستان کی 47 رنز پر دوسری وکٹ گرگئی

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں پاکستان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کے 47 رنز پر 2 کھلاڑی آٹ ہوگئے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے 9 ویں اوور میں بابر اعظم 23 رنز بناکر ہردک پانڈیا کی گیند پر […]

Read More
تازہ ترین کھیل

پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور پہلے اوور میں محمد شامی نے پانچ وائڈ گیندیں کروادیں، اس وقت سات اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 32 رنز اسکور کرلیے ہیں۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج ٹاکر ے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت محمد رضوان کررہے ہیں جبکہ بھارت کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے، دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کیلئے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ہائی ولٹیج مقابلے کیلئے اسٹیج تیار،دونوں ٹیمیں2 بجے مدمقابل آئیں گی

اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ایونٹ کا سب سے ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت آج ہوگا۔دبئی میں شیڈول ایونٹ کے ہائی والٹیج میچ میں روایتی حریف مدِ مقابل ہوں گے۔ میچ کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا۔گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان یہ تیسرا میچ ہے۔ اس سے قبل پاکستان کو نیوزی لینڈ کے […]

Read More
کھیل

ہاریں یا جیتیں ہم آپ کے ساتھ ہیں: محسن نقوی کا قومی ٹیم کو پیغام

دبئی:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پیغام ہے آپ ہاریں یا جیتیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کل اچھا مقابلہ ہوگا اور پاکستان ٹیم پوری طرح تیار ہے، چیزیں اوپر نیچے ہوتی ہیں، کل […]

Read More
تازہ ترین کھیل

گورنر سندھ کا بھارت سے جیتنے پر قومی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

لندن:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف جیت کی صورت میں پاکستانی ٹیم کو بطور انعام ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ لندن میں ہوں لیکن دل اور دماغ دبئی میں ہونے والے پاک بھارٹ ٹاکرے پر لگا ہوا ہے، انہوں نے امید ظاہر […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: دو روایتی حریفوں میں کرکٹ کی جنگ، میدان سجنے میں چند گھنٹے باقی

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دنیائے کرکٹ کا بڑا ٹاکرا شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے شروع ہو گا، امارات کے صحراں میں چھکوں ، چوکوں کی برسات ہوگی، دونوں ٹیموں میں گھمسان کا […]

Read More
کھیل

ارباب نیاز سٹیڈیم کی تعمیر نو، لاگت میں مزید ایک ارب کا اضافہ

پشاور:پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیر نو منصوبے میں تاخیر سے لاگت میں مزید ایک ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔محکمہ کھیل کی جانب سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 سال گزرنے کے بعد بھی سٹیڈیم کی تعمیر نو مکمل نہیں ہوئی۔ ارباب نیاز […]

Read More
تازہ ترین کھیل

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو بڑا دھچکا: انجری کے باعث فخر زمان باہر

لاہور:چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو گی تاہم فخر زمان دبئی […]

Read More
تازہ ترین کھیل

چیمپئنز ٹرافی افتتاحی میچ: شاہینوں کی شاندار بالنگ، کیویز کے 2کھلاڑی آؤٹ

کراچی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا طبل جنگ بج گیا، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے، دنیا کی 8 بہترین ٹیموں کے درمیان کراچی، […]

Read More