ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فتح کیساتھ آغاز اچھا شگون ہے: شان مسعود
لاہور: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فتح کے ساتھ آغاز ہمارے لیے اچھا شگون ہے۔لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف 93 رنز سے فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری کارکردگی اچھی رہی، […]