ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8: پاکستانی بولرز کا شاندار آغاز، ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی 4 وکٹیں گر گئیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ کی پاکستان کے 165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جارہی ہے۔ پالی کیلے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں […]