کھیل

انڈر 19 ایشیاکپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلیے 241 رنز کا ہدف

نڈر 19 ایشیاکپ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ دونوں اننگز کو ایک ایک اوور کٹوتی کے بعد 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا۔ پاکستان نے […]

Read More
کھیل

بھارت میں شائقین نے سٹار فٹبالر کو بھی نہ بخشا، مشتعل ہجوم نے میسی پر بوتلیں برسا دیں

لیونل میسی کے گوئٹ ٹور کے کولکتہ سٹاپ پر جشن کی امیدیں ہنگامے میں بدل گئیں، جب سالٹ لیک سٹیڈیم میں انتظامی کوتاہی کے باعث ہجوم پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مایوس مداحوں نے پوسٹر توڑے، بوتلیں پھینکی اور احتجاج شروع کر دیا. شائقین کو اس بات کا احساس ہوا […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کیلئے پاکستان شاہینز کے سکواڈ کا اعلان

لاہور: مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے لیے پاکستان شاہینز کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔14 سے 23 نومبر تک قطر میں ہونے والے 8 ٹیموں کے مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 2025 ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی قیادت محمد عرفان خان نیازی کریں گے۔ پاکستان شاہینز کو گروپ بی میں عمان، بھارت اے اور […]

Read More
کھیل

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 اپریل مئی میں کرانے پر اتفاق

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 آئندہ برس اپریل اور مئی میں کرانے پر اتفاق کر لیا گیا۔لاہورمیں منعقد ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل اانتظامیہ اور تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں پلیئرز مینجمنٹ، ممکنہ شیڈول، مقامات اور ونڈو کے حوالے سے تجاویزپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں دو […]

Read More
کھیل

کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر اور سابق کپتان کین ولیمسن نے اپنے ٹوئنٹی کیریئر کے دوران 2575 رنز بنائے جن میں 18 نصف سنچریاں شامل ہیں، 35 سالہ کین ولیمسن نے اس فارمیٹ کے 93 میچز کھیلے […]

Read More
کھیل

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا میچ آج ہوگا

لاہور:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دی تھی، قومی ٹیم کے کھلاڑی سیریز برابر […]

Read More
کھیل

پی سی بی کا 26-2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق 157 ڈومیسٹک کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں، جن کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے، کنٹریکٹس کی تعداد کو 131 سے بڑھا کر 157 کر دیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا […]

Read More
کھیل

نعمان علی شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے قریب پہنچ گئے۔

پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نعمان نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار باؤلنگ کارکردگی کے بعد اپنے کیریئر کی […]

Read More
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے فائنل الیون کا فیصلہ پچ انسپکشن کے بعد کیا جائے گا، اظہر محمود

راولپنڈی – پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے ہفتے کے روز کہا کہ ٹیم پچ کو قریب سے دیکھنے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنی لائن اپ کو حتمی شکل دے گی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود نے کہا کہ یہاں کی پچ اس سے […]

Read More
کھیل

پاک-افریقہ وائٹ بال سیریز کی تیاریاں، فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دے دی۔وائٹ بال سیریز میں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز سے متعلق ہدایات جاری کردیں، فلیٹ بیٹنگ ٹریکس پر جنوبی افریقہ کے بیٹرز کی سٹرنتھ کی […]

Read More