کیا قسمت پلٹے گی یا خواب ٹوٹ جائیں گے؟ اگلے دو میچز فیصلہ کن، بھارت کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے
ٹی 20ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں South Africa نے روایتی حریف India کو 76 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔ جنوبی […]