تازہ ترین دنیا کھیل

جرات مندانہ اعلان کے بعد انگلینڈ کی فتح کی خوشبو

انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 343 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری دن 80-2 پر ختم کیا۔ وہ اب بھی اپنے ہدف سے 263 پیچھے ہیں۔ انگلینڈ نے ایک جرات مندانہ اعلان کیا اور اتوار کو پاکستان کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ میں جامع فتح کے راستے پر قائم رہنے کے لیے شارٹ گیند کی گیند […]

Read More
کھیل

پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی دوسرے روز بھی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بیک ڈکٹ نے اپنی ٹیم کی جارحانہ آغاز فراہم کیا۔دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 233رنز سکور کیے۔بین ڈکٹ 107جبکہ زیک […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:آسٹریلیا کے ڈنمارک کے خلاف فتح،ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی

دوحا:فیٹا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائل حاصل کرلی۔الجنوب سٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیاں نے ڈنمارک کو0کے مقابلے میں 1گول سے شکست دی۔آسٹریلیاں کی جانب سے میتھیو لیکی نے60ویں منٹ میں گول سکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:میکسیکو نے سعودی عرب2-1گول سے شکست دیدی

دوحا:فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے2-1گول سے سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا۔قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں سعودی فٹبال ٹیم،میکسیکو سے 1-2سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے مخالف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی عرب […]

Read More
کھیل

پہلا میچ:انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے

راولپنڈی:انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بغیر کسی نقصان102رنز بنا لئے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی پہلے ابتداء میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کر کے پاکستان […]

Read More
کھیل

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں،بابر اعظم

راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کوشش ہوگی ین میں سے دو ٹیسٹ جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھ سکیں۔بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل تمام کھلاڑیوں نے تیاری کرلی۔بابر اعظم نے کہا کہ ٹیسٹ […]

Read More
کھیل

ویمنز آئی پی ایل:فرانچائز کیلئے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر

ممبئی:ویمنز آئی پی ایل فرانچائز کیلئے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر کردی گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمنز آئی پیل ایل فرنچائز کے لیے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر کردی جب کہ موجودہ مینز فرنچائز مالکان کو ویمنز ٹیموں کی بڈنگ میں حصہ لینے کا کہا گیا ہے،دیگر سرمایہ کاروں کو بھی بورڈ کی شراط پوری کرنے پر […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:امریکا نے ایران کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

دوحا:فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دیکر راؤنڈ آف 16میں جگہ بنالی۔الثمامہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35ویں میچ میں امریکا نے ایران کو0کے مقابلے میں 1گول سے شکست دیدی۔امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچن پولسگ نے38ویں منٹ میں کیا۔جیت کے بعد امریکا نے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ […]

Read More
کھیل

فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی فتح پر700سے زائد قیدی رہا

تہران:قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کیخلاف کامیابی کے بعد 709قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل،میزان‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کے ویلز کے خلاف دو صفر سے فتح کے بعد ملک کی مختلف […]

Read More
کھیل

پریکٹس سیشن میں سخت ترین سیکیورٹی حصار قائم

اسلام آباد،لاہور:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے پریکٹس سیشن میں سخت ترین سکیورٹی حصار قائم رہا جب کہ پولیس کے3000افسران اہلکاروں نے فرائض سرانجام دیئے۔پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے پریکٹس سیشن میں سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔پولیس کے3000افسران واہلکاروں نے حفاظتی اور ٹریفک امور کی نگرانی کے فرائض سرانجام دیئے۔ٹیموں […]

Read More