ہرارے: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔

Leave feedback about this