پاکستان تازہ ترین کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹاس کا فیصلہ آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹاس کا فیصلہ آگیا

چنئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گروپ ڈی کا یہ مقابلہ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔ شائقین کی بڑی تعداد اس میچ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے روز مجموعی طور پر تین میچز کھیلے گئے۔

گروپ اے میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا، جس میں قومی ٹیم نے کامیابی حاصل کی اور ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image