پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری آ گئی

اوپیک پلس کی جانب سے اگست سے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں نئی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث قیمتوں پر دباؤ برقرار رہنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ عالمی منڈی میں(آج)پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں،اگلے 24 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کیلئے موسمی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے متعدد شہروں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک جبکہ دیگر علاقوں میںگرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

خاتون کو بچانے کی کوشش میں ایئرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم شہید، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترے ہوئے دیکھا جس کا ہاتھ موٹرسائیکل سوار کھینچ رہا تھا۔ گروپ کیپٹن عاصم ذمہ دار شہری ہونے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

آٹےکے 20 کلو تھیلے کی قیمتوں میں مزیداضافہ

ملک میں آٹے کے20 کلو تھیلے کی زیادہ سےزیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق کراچی میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے تک ہے،اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں تاریخ رقم،نوشہرہ میں پہلی بار خاتون ڈی پی او تعینات

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون افسر کو ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) تعینات کر دیا گیا ہے، جسے ایک اہم انتظامی اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونیا شمروز کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیا […]

Read More
ادارتی پسند پاکستان تازہ ترین

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ حبیب انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر سیاسی و حکومتی شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے مرحومہ کی سیاسی، جمہوری اور عوامی خدمات کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

شان مسعود کا دور ختم! پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون؟ بڑا نام سامنے آگیا

کرکٹ حلقوں میں اس تبدیلی کو ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ شائقین کرکٹ کی جانب سے اس پر مختلف اور ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت میں اہم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

6 جولائی تک موسم کا بڑا یوٹرن، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

موسم نے نیا رخ اختیار کر لیا، کہیں بارشوں کی خوشخبری تو کہیں شدید گرمی نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے 6 جولائی تک کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لینا شروع کر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جوان بیٹے کی میت، خالی جیب اور بے بس باپ، پھرسابق کرکٹر نے وہ کر دکھایا جو حکمران نہ کر سکے

ملتان کے 60 سالہ بزرگ خالد کی چند روز قبل ایک دردناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ اپنے جوان بیٹے کی وفات کے بعد انتہائی بے بسی کے عالم میں یہ بتاتے دکھائی دیے کہ ان کے پاس اپنے بیٹے کے لیے کفن تک خریدنے کے پیسے نہیں۔ غربت اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

مریم نواز نے اپنے سخت ناقد ناصر مدنی کے ہارٹ اٹیک پر کیسے بدلہ لیا ؟ بڑی خبر آ گئی

معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی جنہیں گزشتہ روز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے جہانیاں میں اچانک دل کا دورہ پڑا تھا اب خطرے سے باہر ہیں اور ان کی حالت پہلے سے بہتر بتائی جا رہی ہے انہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ملتان کے کارڈیالوجی سینٹر منتقل کیا گیا […]

Read More