سانحہ پمز ؛جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان
حکومت نے سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے،حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرے […]