پاکستان تازہ ترین سائنس و ٹیکنالوجی

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر! موبائل فون بھی مزید مہنگے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات اب مختلف شعبوں کی طرح موبائل فون انڈسٹری پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق موبائل فون کمپنیوں نے بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کو جواز بناتے ہوئے قیمتوں میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

گلوبل سمود فلوٹیلا میں سوار سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گلوبل سمودفلوٹیلا میں سوار سابق سینیٹر مشتاق کی اسرائیلی غیر قانونی حراست سے رہائی کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ‘گلوبل سمود فلوٹیلا’ کے ذریعے غزہ کے لیے انسانی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

تیل کی قیمتوں میں بڑا موڑ! عالمی منڈی میں قیمتیں اچانک گر گئیں،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں قیمتیں 2 سے 3 فیصد تک گر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2.98 فیصد کمی کے بعد 101.94 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ اسی طرح برینٹ کروڈ آئل بھی 2.02 فیصد کمی کے ساتھ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

سیاہ بادلوں کی گرج! آج سے 4 مئی تک کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

خیبر پختونخوا میں 2 سے 4 مئی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بالائی اور وسطی اضلاع میں 2 سے 4 مئی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کیا یکم مئی کو نادرا دفاتر بند رہیں گے؟ اعلان ہوگیا

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یکم مئی کو عام تعطیل کے سلسلے میں دفاتر بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے حکومتِ پاکستان کی جانب سے یکم مئی بروز جمعہ المبارک کو عام تعطیل کا اعلان کیا […]

Read More
پاکستان جرائم

1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی

1 سے 5 مئی تک پمپس بند رکھنے کے حوالے سے آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ملک بھر میں 1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند رہیں گے، ان خبروں کی وجہ سے عوام تذبذب کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عوام انتظار میں! پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق بڑی اپڈیٹ آگئی

عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، چھٹیوں کا حتمی اعلان چاند نظر آنے کے بعد ہوگا ملک میں عیدالاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی تاریخ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق 17 مئی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ذوالحجہ کا آغاز 18 مئی سے ہوگا اور عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

گرمی کا شکنجہ یا بارش کی دستک؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمۂ موسمیات نے ملک بھر کے لیے آج کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی حصوں میں گرمی کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

’’انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے‘‘

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری ہو گئے ہیں،انٹرپول نے نیب کے کہنے پر ریڈ وارنٹ جاری کئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نےسینئر صحافیوں سے ملاقات  کی جس میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ  ملک […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستانیوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے بہترین مواقع، 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری

سال 2026 پاکستانی شہریوں کے لیے بیرون ملک روزگار اور بہتر مستقبل کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں ترقی یافتہ ممالک، یورپی یونین اور مشرق وسطیٰ کی ریاستیں روزگار کے بہترین مواقع فراہم کر رہی ہیں۔ امیگریشن ماہرین نے مختلف ممالک کی ویزا پالیسیوں، اسکلڈ مائیگریشن پروگرامز اور معاشی صورتحال کو […]

Read More