پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات، ایرانی وفد کا پہلا بیان سامنے آگیا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا سے مذاکرات کے خاتمے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ مذاکراتی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

امام کعبہ کا سوشل میڈیا پر ’’افواہیں‘‘ پھیلانے والوں کے خلاف انتباہ

مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حمید نے سوشل میڈیا پر افواہیں اور غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے کے خلاف سخت انتباہ دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ ہوتے ہوئے امام کعبہ شیخ صالح بن حمید نے کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہوں اور غیر مصدقہ معلومات پھیلانے والے ان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد میں پابندی ختم، دکانیں اور مارکیٹیں کھل گئیں،اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر کے تمام علاقوں میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

مذاکرات میں بعض نکتوں پرحتمی رضامندی نہیں ہوئی،بغیرکسی ڈیل کے واپس جارہے ہیں، امریکی نائب صدر

مذاکرات میں بعض نکتوں پرحتمی رضامندی نہیں ہوئی،بغیرکسی ڈیل کے واپس جارہے ہیں، امریکی نائب صدر ہم یہاں نہایت سادہ اور بہترین پیشکش چھوڑ کرجارہے ہیں،امید ہے ایران اسے قبول کرے گا، امریکی نائب صدرجے ڈی وینس

Read More
پاکستان تازہ ترین

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

پاکستان کا فوجی دستہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز بیس پہنچ گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔ سعودی وزارت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سعودی عرب کی پاکستان کو ادھار تیل سمیت مکمل مالی تعاون کی یقین دہانی

سعودی عرب نے پاکستان کو مکمل مالی تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ مشکل معاشی صورتحال میں مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سعودی وزیرخزانہ کی دورہ پاکستان کے دوران اعلٰی سطح ملاقاتوں میں قرض، ادھار تیل کی سہولت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے علاوہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں گوگل پرسرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آن لائن مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہواہے، سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست  ہیں۔ گوگل دستاویز کے مطابق ایران،امریکا مذاکرات کے تناظر میں عاصم منیر سے متعلق سرچز میں غیر معمولی اضافہ  ہوا ہے ، فیلڈ مارشل  عاصم منیر سے متعلق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے

 ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی شہید ہو گئے ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ امریکی اور اسرائیلی حملے میں زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ایرانی میڈیا سے منسوب اطلاعات کے مطابق 2 اپریل کو تہران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دنیا کی سانسیں تھم گئیں!ایران امریکا مذاکرات پر روس کا ایسا بیان کہ سب کچھ بدل کر رکھ دیا

روسی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات سے متعلق پر ردعمل دے دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمے داری کا مظاہرہ کریں۔ روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ فریقین ایسے کسی اقدام سے باز رہیں، جو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

میلانیا پر جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات ، معاملہ کیا ہے؟شرمناک انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سختی سے تردید کردی۔ بین القوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے کہا اُن پر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں۔ امریکی خاتون اول نے ایپسٹین اسکینڈل کے متاثرین کےلئے کانگریس […]

Read More