پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

جنگ بندہوتی نظر نہیں آرہی، ہمارے پاس تیل کے سٹریٹیجک ذخائر موجود نہیں ،بالآخروزیر پیٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کردیئے

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکا جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں، ہمارے پاس کروڈآئل 5سے 7 دن کا ہوتا ہے، ہمارےپاس پیٹرول کےایک دن کےبھی ذخائرموجودنہیں۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہاہے کہ تاریخ میں کبھی دبئی کروڈ کی قیمت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کرسی خطرے میں! شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت نے اعلان کیا ہے کہ وہ سہیل آفریدی کے بطور وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا انتخاب کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے میں گورننس کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ہیلتھ سیکٹر سمیت مختلف اداروں میں بے ضابطگیوں کے الزامات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بانی سے ملاقات کا دن، 6رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن،پی ٹی آئی نے چھ وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔ لسٹ  میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں۔خالد یوسف چودھری، نعیم پنجوتھہ، راجہ ہارون اور تابش فاروق کے نام بھی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نوشہرہ: نظام پور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

نوشہرہ کے دور افتادہ علاقے نظام پور کے گاؤں مندوری میں جائیداد کے تنازع پر دو مخالف گروپوں کے درمیان ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں جانب سے جدید اور خودکار اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس کی زد میں آکر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

گھر بنانا خواب بن گیا! سیمنٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اصل وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں، سی سی پی کی اہم رپورٹ جاری کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سیمنٹ کے شعبے سے متعلق ایک اہم رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی اصل وجوہات کو تفصیل سے بیان کیا گیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ دستخطی تقریب چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب میں سمندری پانی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اب موجیں ہی موجیں !اگلے ماہ 11 چھٹیاں؟ پاکستانی عوام کیلئے خوشی کی خبر سامنے آ گئی

مئی 2026 پاکستانی شہریوں کے لیے آرام اور تفریح کا بھرپور موقع لے کر آنے والا ہے، جہاں مختلف سرکاری تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور ممکنہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث مجموعی طور پر 11 دن کی چھٹیاں ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئی کا آغاز ہی ایک […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انسانیت کانپ اٹھی!سوات میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

سوات میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں اور دوسرے شوہر نے 3 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا،مقدمہ درج ۔ سوات میں انسانیت کو شرما دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر ایک ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنی تین سالہ معصوم بیٹی کو قتل کر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بڑا ایکشن شروع! غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی، 34 ہزار سے زائد ڈی پورٹ

پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائی اور انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک صوبے بھر سے 34 ہزار 545 افغانیوں سمیت دیگر غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ حکام کے مطابق اس وقت 203 غیر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بارش ہوگی یا گرمی؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے تازہ موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں شدید گرمی اور خشک موسم جبکہ کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

Read More