گھر سے باہر نہ نکلنے کے خطرناک اثرات، ماہرین نے خبردار کر دیا
گزشتہ چند برسوں کے دوران دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنی زندگی کا بڑا حصہ گھروں کے اندر گزارنے لگے ہیں۔ اب نہ صرف رہائش بلکہ کام، تفریح اور سماجی رابطے بھی زیادہ تر گھر تک محدود ہو چکے ہیں۔ بظاہر یہ سہولت بخش طرزِ زندگی ہے، مگر اس کے اثرات ہماری صحت پر کس […]