ہنسانے والی گیس شدید ڈپریشن میں فوری آرام دے سکتی ہے: تحقیق
ایک نئی طبی تحقیق میں حیران کن طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ نائٹرس آکسائیڈ nitrous oxide (جسے عام طور پر لَافنگ گیس کہا جاتا ہے) ڈپریشن میں انتہائی تیز رفتار ریلیف فراہم کر سکتی ہے اور اس کے اثرات صرف ایک دن کے اندر محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ ای بائیو میڈیسن […]