پانی سے بھی بلڈ پریشر ہائی ہو سکتا ہے، نئی تحقیق سامنے آگئی
اکثر افراد نمک کو اپنے کھانے کی پلیٹ تک محدود سمجھتے ہیں اور یہی خیال کرتے ہیں کہ نمک کا زیادہ استعمال صرف غذا کے ذریعے ہی جسم میں داخل ہوتا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ پینے کے پانی میں موجود نمک بھی ہائی بلڈ پریشر کا […]