کیا دہی اور کیلا ڈپریشن سے لڑنے میں مددگار ہو سکتے ہیں؟
سنگاپور کے ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی جانے والی پروبائیوٹک غذائیں جیسے دودھ، دہی اور کیلا ڈپریشن سے بچاؤ میں کردار ادا کر سکتی ہیں، تحقیق کے مطابق یہ غذائیں نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنا کر ذہنی صحت پر مثبت اثر ڈالتی ہیں۔ یہ تحقیق خوراک، […]