کیا غصہ نوجوانوں کو تیزی سے بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف
اگر آپ معمولی باتوں پر فوراً غصہ ہو جاتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نو عمری میں جارحانہ رویہ 30 سال کی عمر تک جلد بڑھاپے سے براہِ راست منسلک ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق نو عمری میں جارحانہ رویہ رکھنے والے […]