انٹرٹینمنٹ

مائیکل جیکسن پر بننے والی بایوپک میں ایک سال کی تاخیر

ہالی ووڈ :پاپ موسیقی کی دنیا کے بادشاہ آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز میں ممکنہ طور پر ایک سال کی تاخیر متوقع ہے۔اسٹوڈیو لائنس گیٹ کے سی ای او جون فیلتھائمر نے بتایا کہ مائیکل جیکسن بائیوپک کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ متنازع مناظر کی دوبارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے والی نصرت فاریہ گرفتار

ڈھاکہ :بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ کو ڈھاکہ کے ہوائی اڈے پر امیگریشن پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔بنگلہ دیشی اداکار نصرت فاریہ نے شیخ مجیب الرحمن کی بایوپک مجیب: دی میکنگ آف اے نیشن میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے کے بعد شہرت حاصل کی تھی۔ نصرت فاریہ کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حالات نے اتنا مضبوط کر دیا خود کو کبھی لڑکی محسوس نہیں ہونے دیا: میمونہ قدوس

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میمونہ قدوس نے کہا ہے کہ حالات نے مجھے اتنا مضبوط کردیا ہے کہ میں نے خود کو کبھی لڑکی محسوس نہیں ہونے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماڈل و اداکارہ میمونہ قدوس نے شرکت کی اور اپنی زندگی کی مشکلات اور اس سے نمٹنے کیلئے کی گئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مرد کیلئے ایک بیوی رکھنا ہی مشکل ،دوسری بیوی کو کیسے سنبھال سکتا ہے: ثمن انصاری

کراچی:سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے کہا ہے کہ ایک مرد کے لیے ایک بیوی کو خوش رکھنا ہی مشکل ہوتا ہے تو وہ دوسری بیوی کو کیسے سنبھال سکتا ہے؟ثمن انصاری نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کئے ہیں، ان کی پہلی شادی 16 […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی کا روحانی تسکین کیلئے قرآن پاک پڑھنے کا انکشاف

ہالی ووڈ :نیٹ فلکس کی مشہور ڈرامہ سیریز یو میں مرکزی کردار ادا کرنے والے پین بیجلی نے کہا ہے کہ وہ روحانی تسکین کیلئے قرآن پاک پڑھتے ہیں جو ہر وقت ان کے سرہانے موجود ہوتا ہے۔بیجلی نے بتایا کہ وہ اپنی روحانی تسکین کیلئے مختلف مذاہب کی مقدس کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میری دنیا ہی اجڑ گئی: مودی جی یہ کیا کر دیا، اکانٹ بلاک ہونے پراشنا شاہ کا طنز

کراچی:پہلگام حملے پرمودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹ بھارت میں بلاک کر دیئے ہیں۔جن پاکستانی اداکاراوں کے بھارت میں انسٹاگرام اکاونٹس بند کئے گئے ہیں ان میں معروف اداکارہ اور میزبان اشنا شاہ بھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کومل میر نے گریجویشن کرلی

لاہور:ماڈل و اداکارہ کومل میر کی جانب سے لندن کے کالج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر لندن کے کالج میں ہونے والی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گریجویشن مکمل کرلی ہے، اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیوز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ملائکہ اروڑہ بڑی مشکل میں

اسلام آباد:سیف علی خان سے متعلق ہوٹل جھگڑا کیس میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ کیخلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے 2012 کے ہوٹل جھگڑا کیس میں گواہ کے طور پر طلب کی گئی بالی ووڈ اداکارہ مالائکہ اروڑہ کو آخری موقع […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ

لاہور:پاکستان شوبز کی اداکارہ علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کر دیا۔تنازعات کے باعث سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ماڈل علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی، علیزہ شاہ جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سپر سٹار سے کیا اور ڈرامہ عہد وفا کے ذریعے مقبولیت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پولیس سے نہیں شادی سے ڈر لگتا ہے: کومل عزیز

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ اگرچہ وہ خود کو بہادر سمجھتی ہیں اور کئی مشکل حالات کا سامنا کر چکی ہیں، مگر شادی اب بھی ان کے لئے خوف کی علامت ہے۔ دھرنوں میں جا سکتی ہوں، جاگیرداروں اور پولیس والوں سے الجھ سکتی ہوں، لیکن شادی ایک […]

Read More