انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

  بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر کے ایک ملازم نے اسٹار سے متاثر ہو کر غلطی سے پانی کے 4 گلاس ان کے کُرتے پر گرا دیے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے یہ واقعہ کون […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

نورا فتحی کو چارٹرڈ طیارے پر تبصرہ مہنگا پڑگیا، 3 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

  بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی کو ایک چارٹرڈ پرواز سے متعلق سوشل میڈیا پر کیا گیا تبصرہ مہنگا پڑ گیا۔ مراکشی نژاد کینیڈین اداکارہ کے خلاف ایوی ایشن کمپنی نے 3 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے اور ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے، جس کی سماعت گاندھی نگر کی عدالت میں 25 ستمبر کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

رنویر و دیپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

  بالی ووڈ کی مقبول جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو اپنی نجی زندگی کی خوبصورت جھلک دکھا دی۔ دونوں اداکاروں نے سوشل میڈیا پر بیٹی کے ساتھ گزارے گئے یادگار لمحات کی چند تصاویر شیئر کیں جن میں گھر کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

سلمان خان ہمیشہ اپنے ہاتھ میں یہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے

  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جہاں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور ہیں، وہیں ان کے ہاتھ میں نظر آنے والا فیروزی پتھر والا بریسلٹ بھی برسوں سے ان کی پہچان بن چکا ہے۔ فلمی تقریبات ہوں، ٹی وی شوز یا عام زندگی، سلمان خان شاذ و نادر ہی اس بریسلٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

مسرت مصباح کے شوہر سے افیئر کا الزام، جیا علی نے خاموشی توڑ دی

  کراچی: پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ جیا علی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں سامنے آنے والے ایک پرانے سکینڈل پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ پر معروف بیوٹیشن، کاروباری شخصیت اور سماجی کارکن مسرت مصباح کے شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جیا علی نے اپنے کیریئر کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف

  ہالی ووڈ کی معروف ہارر فلم سیریز ’ایول ڈیڈ‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بروس کیمبل نے کینسر کی تشخیص کے بعد اپنی صحت سے متعلق تشویشناک انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موجودہ اندازوں کے مطابق ان کے پاس تقریباً 5 سال ہیں۔ 67 سالہ اداکار نے بتایا کہ وہ کس قسم […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے کیش بطور شورٹی جمع کروانے کی درخواست پر نوٹس، جواب طلب

  لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے کیش بطور شورٹی جمع کروانے کے لیے دائر متفرق درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

میں عہد کا پکا لیکن فی الحال کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں ہوں: سلمان خان

  ممبئی:بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ فی الحال کسی نئے رشتے کے لیے تیار نہیں ہوں۔ بھارت کے رئیلٹی شو ’بگ باس 20‘ کا گرینڈ پریمئر گزشتہ دنوں ہوا جس میں سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئے۔ پروگرام کے دوران اپنی ذاتی زندگی پر گفتگو کرتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘ بالآخرشاہ رخ خان نے انڈر ورلڈ ڈونز کو واضح جواب دیدیا

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘، شاہ رخ خان کا انڈر ورلڈ ڈونز کو جواب شاہ رخ خان کو دھمکی دی گئی اور فلموں یا شوز میں کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کی منگنی کی افواہیں، تفصیلات جانیے

پاکستانی اداکار و گلوکار دانیال ظفر اپنی مبینہ منگنی کی خبروں کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں مداح ان کی نجی زندگی سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دانیال […]

Read More