انٹرٹینمنٹ

ممبئی کا ٹریفک اذیت ناک ہے،سونم کپور

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارتی شہر ممبئی کے ٹریفک کو اذیت ناک قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 37سالہ اداکارہ کا سفر کے دوران برا دن گزرا جس کا غصہ انہوں نے سوشل میڈیا پرنکالا۔سونم کپور نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ممبئی کی آلودگی اور ٹریفک کے مسائل پر بات کی۔بالی ووڈ اداکار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کو فلم”پٹھان“ کیلئے بال بڑھانے میں کتنا وقت لگا؟

ہالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم”پٹھان“ میں نظر آنے والے اپنے ہیئرسٹائل کے پیچھے چھپی ایک دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی ہے۔شاہ رخ خان کا حال ہی میں مداحوں کے ساتھ گفتگو کا ایک دلچسپ سیشن ہوا جہاں ایک مداح نے اداکار کے فلم میں نظر آنے ورالے ہیر سٹائل کے بارے میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

امریکی حسینہ آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن کا تاج اپنے سرپر سجالیا

لاس اینجلس:امریکا سے تعلق ر کھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن2022-2023کا تائج اپنے سرپر سجا لیا۔امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں دنیا بھر سے74حسیناؤں نے شرکت کی۔یہ مقابلہ کئی روز تک جاری رہا جس میں جیوری نے قواعد واضوابط کے مطابق مس یونیورس کا اعلان کیا۔جیوری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکر گر گئے

ممبئی:بالی ووڈ کے اداکار رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہوکرگرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار رندیب ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گرپڑے،رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ پر زخم آئے ہیں جن کا علاج […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت کی تیسری،سابقہ اہلیہ دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دوسری کتاب لکھنے کیلئے بھی کافی مواد موجود ہے،شہزادہ ہیری

برطانوی شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ والد اور بھائی سے تعلقات کے حوالے سے میرے پاس ا یک اور کتاب لکھنے کا کافی مواد موجود ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ ہیری نے کہا کہ میری شائع ہونے والی کتاب پہلے 800صفحات کی تھی لیکن اب یہ 400صفحات […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہ ر خ خان کی فلم”پٹھان“ کا ٹریلر ”برج خلیفہ“پر دکھایا جائے گا

دبئی:بالی ووڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان کی فلم”پٹھان“کا ٹریلر دنیا کی سب سے اونچی عمارت”برج خلیفہ“پر دکھایا جائے گا۔مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم”پٹھان“ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔فلم پٹھان کے ٹریلر کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سونیا حسین کو پہلے کمرشل کا کیا معاوضہ ملا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے پہلے کمرشل سے ملنے والے معاوضے کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت،جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔انہوں نے پہلے کمرشل کے لئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شہزادہ ہیری کے ہم شکل کو سیکیورٹی خدشات لاحق

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی جانب سے افغانستان میں 25افراد کو ہلاک کرنے کے انکشاف کے بعد ان ہم شکل کو سکیورٹی خدشات لاحق ہوگئے۔شہزادہ ہیری کے ہم شکل ریس ویٹنگ نامی شخص کا کہنا ہے کہ جب میں نے سنا کہ شہزادہ ہیری برطانوی فوج میں گزرے اپنے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتیوں کو پاکستان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں:صنم سعید

کراچی:پاکستانی اداکارہ صنم سعید کاکہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں ہالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں،پاکستانی بھارت کے رہن سہن،کھانوں،لباس اور ثقافت کے بارے میں جانتے ہیں۔صنم سعید کا مزید کہنا تھاکہ […]

Read More