لالی وڈ ،بالی وڈ، ہالی ووڈ ،انڈونیشین اورچائینز کے بعد اب پہلی مرتبہ ترکش فلمیں بھی پاکستانی سینماؤں میں ریلیز ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکش فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ لاہور سمیت ملک بھر کے سینماوں میں ریلیز ہوگی ۔فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق نیو پلیکس ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لئے ہیں،فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کی جائے گی۔
انٹرٹینمنٹ
خوشخبری۔۔۔ترکی کی فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ پہلی مرتبہ پورے پاکستان میں ریلیز ہوگی
- by web_desk
- دسمبر 15, 2025
- 0 Comments
- 91 Views
- 1 ہفتہ ago

Leave feedback about this