پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ (cement)کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1387 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

آٹا پھر مہنگا،20 کلو کا تھیلا اب کتنے کا ملے گا؟

آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔ ایک ہفتے کے دوران پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو گئی ہے، فائن آٹے کا 20 کلو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

کیا 2026 میں گولڈ کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے؟ اصل حقیقت سامنے آگئی

کیا 2026 میں سونے کی قیمتیں 6 لاکھ تک پہنچیں گی یا کمی متوقع ہے؟ عالمی حالات، جیوپولیٹیکل کشیدگی اور سرمایہ کاروں کی رہنمائی کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مالیاتی ادارے اور سرمایہ کاری بینکس سنہ 2026 میں سونے کی قیمتوں کے مجموعی طور پر مضبوط رہنے کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 2سو روپے کا بڑا اضافہ ، عالمی منڈی میں 92ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 4424ڈالر پر آگیا تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا عوام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سالِ نو کی پہلی ضرب! خیبر پختونخوا میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، 20 کلو کی قیمت میں 400 روپے سے زائد اضافہ

خیبر پختونخوا میں آٹا پھر سے مہنگا ہوگیا 20 کلو آٹے کی قیمت میں 400 روپے سے زیادہ اضافہ ہوگیا شہریوں نے صوبائی حکومت سے فوری قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مہنگائی نے عوام پر ایک اور وار کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں […]

Read More
معیشت و تجارت

نئے سال کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانئے

نئے سال کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ 454,562 روپے پر آ گیا نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز، فی تولہ سونا 2,400 روپے سستا ہو کر 454,562 روپے پر آ گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے سستا، عالمی منڈی میں بھی گراوٹ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے سستا ہوکر […]

Read More
معیشت و تجارت

آٹا پھر مہنگا! 20 کلو کا تھیلا 2650 روپے تک پہنچ گیا، مہنگائی نے عوام کو بے بس کر دیا

پنجاب سے ترسیل کی پابندی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں نیا دھماکہ، عوام کی پہنچ سے باہرآٹا بحران گہرا، مہنگائی اور سپلائی کے بحران نے صارفین کو شدید متاثر کیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں سونا پہلی بار پونے 5 لاکھ اورچاندی 8 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں سونا پہلی بار پونے پانچ لاکھ اور چاندی 8 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 2300 روپے کے اضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا پہلی بار 475662 روپے کا ہوگیا ہے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 1972 روپے بڑھکر 407803 روپے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

نئےسال کاتحفہ، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی؟

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی نئے سال کے موقع پرپٹرول سستاہونے کاامکان پیداہوگیا۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی فی بیرل قیمت 75ڈالر 5سینٹ سےکم ہوکر 69 ڈالر 73 سینٹ ہوگئی،اس طرح پٹرول کی فی بیرل قیمت میں 5 ڈالر32 سینٹ کمی ریکارڈکی گئی ،پٹرول پرفی […]

Read More