پاکستان تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلا گیا، امریکی خام تیل 88 ڈالر اور اماراتی مربن 2 ڈالر کمی کے بعد 109 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔

سعودی تیل کمپنی آرامکو نے ایشیائی خریداروں کےلیے نومبر کے سودوں پر 5 ڈالر فی بیرل کی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، ایشیا کےلیے سعودی تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ دوسری جانب پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی لیٹر کمی اور پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field