پاکستان معیشت و تجارت

عدالت نے چکن کی بین الصوبائی نقل وحرکت پرپابندی کو ختم کردیا

لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کے لئے تمام فریقین سے مشاورت لازم قرار […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 55پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاو میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 52 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا […]

Read More
معیشت و تجارت

موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 4G MiFi موڈیم اور موبائل وائی فائی موڈیم کی درآمد پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کردی۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ (ایسٹ) کراچی نے موڈیمز کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح جاری […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 34 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان اب تک برقرار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اعتراف کرتاہوں خطے میں مہنگی ترین بجلی دے رہے ہیں ، وزیر توانائی

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے خوش خبریاں سنائے گی۔اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے ایسی ایسی خوش […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ کے دوران 1229 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کمی کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ٹیکسز شامل نہیں ، وزیر توانائی اویس لغاری

اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں، بجلی کی قیمت میں 18 روپے فی یونٹ کی پسٹی چارجز ہیں۔اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے چارجز فی یونٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آ گیا۔

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومت نے عوم پر ایک اور پیٹرول بم گرادیا، 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر مہنگا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے 80952 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں کے ایس […]

Read More