پاکستان معیشت و تجارت

ٹیکس اسکیم میں ایف بی آر تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار

ایف بی آرٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہو گیا۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنی قرار دینے کی ترمیم مسودے میں شامل ہے۔انکم ٹیکس گوشوارے کا فارم […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈان مہم زور پکڑ گئی

ملک بھر کی تاجرتنظیموں کی جانب سے بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے۔ تاجروں سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ کراچی چیمبر، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن، انجن تاجران سمیت ملک بھر کی مختلف تاجر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 42 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی صارفین پر 46 ارب کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل

حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 46 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی گئی، صارفین پر بوجھ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈالا جائے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل تا جون تین ماہ کے لیے مانگا گیا ہے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 22 ارب روپے صارفین […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، ملک میں یکم ستمبر سے پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا اور آئل مارکیٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ کر لی جس کے تحت یکم ستمبر سے پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے اسی طرح […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کا جن بے قابو ، سبز مصالحہ جات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ایک طرف سرکاری ریٹ لسٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف شہر کی مارکیٹوں میں سبزیاں من مانے نرخوں پر دھڑلے سے فروخت کی جارہی ہیں۔سرکاری ریٹ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانیوالی 10 پروازیں منسوخ

انتظامی مسائل کی وجہ سے آج کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانے والی 10 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق ملتان سے شارجہ کی پرواز پی کے 293 کی روانگی میں ساڑھے 3 گھنٹے جبکہ اسلام آباد سے جدہ کی پرواز ای آر 801 کی روانگی میں 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔اسلام آباد […]

Read More
معیشت و تجارت

فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا

ملک میں آج فی تولہ سونے کے بھاو میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کے بھاو میں 12 ڈالرز کی کمی آئی ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونا 12 ڈالرز کی کمی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طورپر بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دے دیا، فیصلے سے یوٹیلیٹی سٹور کے ہزاروں ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔یاد رہے کہ یوٹیلیٹی سٹور کے 6 ہزار ملازم مستقل جبکہ دیگر کنٹریکٹ اور ڈیلی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

عدالت نے چکن کی بین الصوبائی نقل وحرکت پرپابندی کو ختم کردیا

لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کے لئے تمام فریقین سے مشاورت لازم قرار […]

Read More