Roze News

سمندری طوفان سائمن کے پیش نظر میکسیکو کے 28 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان سائمن کے پیش نظر میکسیکو کے 28 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ

  سمندری طوفان سائمن کیٹیگری 4 میں داخل ہوگیا۔ میکسیکو کے 28 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق طوفان کے باعث 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ طوفان میکسیکو کے مغربی وسطی ساحل کے قریب پہنچ رہا ہے،آج رات ٹکرائے گا، جس کے باعث […]

مافوق الفطرت پراسرار کہانیاں، دنیا کی سب سے زیادہ آسیب زدہ سڑک کہاں ہے؟

دنیا کی سب سے زیادہ آسیب زدہ سڑک کہاں ہے؟

  آسیب یا بھوت ہوتے ہیں یا نہیں، یہ ایک طویل بحث ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سب سے زیادہ آسیب زدہ سڑک کہاں واقع ہے؟ ایک جرمن رینٹل کار کمپنی نے ایک رپورٹ میں اس سڑک کے بارے میں بتایا۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے ویسٹ […]

صوبے کے بیشتر اضلاع میں14اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی

صوبے کے بیشتر اضلاع میں14اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور:پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، 14 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی۔پی ڈی ایم اےکےمطابق مغربی ہواؤں کاسلسلہ ہفتے سےملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہوچکا ہے،جس کے باعث پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے […]

روس اور یوکرین توانائی سے متعلق جنگ بندی پر متفق، ٹرمپ کا دعویٰ

ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین توانائی سے متعلق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر حالیہ پوسٹ میں لکھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا نفاذ کیا جا رہا ہے او […]

صرف 3 ہزار ماہانہ!1 لاکھ ای بائیکس کی قرعہ اندازی، کس کی قسمت چمکے گی؟

صرف 3 ہزار ماہانہ!1 لاکھ ای بائیکس کی قرعہ اندازی، کس کی قسمت چمکے گی؟

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سی ایم ای بائیکس سکیم میں نوجوانوں کی بھرپور دلچسپی سامنے آئی ہے۔حکومتی اعلامیے کے مطابق سکیم کے تحت 13 لاکھ سے زائد نوجوانوں نے رجسٹریشن کروائی، جبکہ 6 لاکھ 7 ہزار سے زائد درخواستیں جمع کرائی جا چکی ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو سکیم […]

امریکا نے ایران کی کچھ شرائط مان لی ہیں: محسن رضائی کا دعویٰ

امریکا نے ایران کی کچھ شرائط مان لی ہیں: محسن رضائی کا دعویٰ

  تہران: ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی پیش کردہ سات شرائط میں سے بعض تسلیم کرلی ہیں، تاہم اہم مطالبات پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث تہران نے امریکی جواب کو ناکافی قرار دیا ہے۔محسن رضائی نے سماجی رابطے کی […]

موت کی خبر پر اب بھی شک ! امید کرتی ہوں شیطان واقعی مر چکاہو: تنوشری دتہ

'شیطان مرگیا، نانا پاٹیکرکی موت پر تنوشری دتہ کا ردعمل

  بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے نامور اداکار نانا پاٹیکر کی موت کو اپنی زندگی میں مثبت پیشرفت قرار دے دیا۔تنوشری دتہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو مہاکال کی مورتی کے سامنے پوجا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ایک طویل کیپشن […]

امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی

امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے روسی توانائی تنصیبات پر یوکرینی حملے روکنے کیلئے کیف پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن یوکرین کو ہتھیاروں کی خریداری میں مدد فراہم کرنے والے نظام کو معطل کرنے پر بھی غور […]

دنیا کی بڑی ائیرلائنز نے ریاض کیلئے پروازیں معطل کردیں

دنیا کی بڑی ائیرلائنز نے ریاض کیلئے پروازیں معطل کردیں

  ریاض کے کنگ خالد ائیرپورٹ پر حملوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر متعدد خلیجی اور بین الاقوامی ائیرلائنز نے ریاض کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن جزوی یا مکمل طور پر معطل کردیے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ریاض کی پرواز پی کے 753کو دمام اتارا گیا اور ملک کے تمام ائیرپورٹس سے ریاض […]

روسی تیل تنصیبات پر حملے، امریکا نے یوکرین کو بڑی دھمکی دے ڈالی

مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ

  امریکی انتظامیہ نے یوکرین پر دباؤ بڑھاتے ہوئے مبینہ طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر کیف نے روس کی آئل ریفائنریوں اور دیگر توانائی تنصیبات پر حملے جاری رکھے تو واشنگٹن یوکرین کے لیے امریکی ہتھیاروں کی خریداری کا نظام معطل کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے یوکرین اور بعض […]