شہریوں کیلئے تشویشناک خبرآگئی !آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف سکیم جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں،آئی ایم ایف وفد کو وزیر اعظم فیول اسکیم پر بریفنگ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول سبسڈی اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف […]
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو فیصلہ کن طاقت کے ساتھ نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جُرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
ملک کی ترقی کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، مریم نواز

پاکستان میں ڈاؤن فال کی وجہ ہے کہ یہاں تسلسل نہیں رہا، آج میں جو پالیسیز بنا کر جا رہی ہوں 3 سال بعد حکومت ختم ہو گی اس کے بعد جو آئے گا وہ نیا ایجنڈا لے کر آئے گا، اس طرح ملک ترقی نہیں کر سکتے، وزیر اعلیٰ پنجاب کا خطاب وزیراعلیٰ پنجاب […]
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی

سزائے موت پرعملدرآمد کے دوران اٹارنی جنرل کے دفتر سے منظور شدہ سزائے موت کے قانونی پروٹوکول کی مکمل پیروی کی گئی.ریاستی حکام امریکی ریاست ٹینیسی میں تین دہائیوں قبل اپنی ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والی قیدی سزا پر عملدرآمد کے دوران زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود […]
بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا بالی میں پیش آنیوالے حادثے میں زخمی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ بالی میں اپنے کام کے سلسلے کی وجہ سے رہائش پذیر تھیں جہاں وہ ایک حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نصرت بھروچا اس وقت بالی کے اسپتال میں ہی زیر […]
اداکار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی، مداح تشویش میں مبتلا

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی ایک حالیہ قسط میں انکشاف کیا کہ شوٹنگ کے دوران گرنے سے ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔ ان کی گفتگو کے بعد پروگرام میں موجود ناظرین بھی ان کی صحت کے حوالے سے فکرمند دکھائی دیے۔ امیتابھ بچن نے […]
آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف اسکیم جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

پیٹرول سبسڈی اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پیٹرول قیمتوں اور گیس کمپنیوں کے 1.4 ٹریلین روپے کے قابل وصول واجبات پرڈیڈلاک برقرار ہے، آئی ایم ایف ایندھن پر […]
حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

اسلام آباد: سیاسی معاملات کو بات چیت سے حل کے لیے اپوزیشن اور حکومتی وفد کی اہم بیٹھک اسپیکر چیمبر میں شروع ہو گئی۔ اپوزیشن وفد کا اسپیکر چیمبر پہنچنے پر سردار ایاز صادق نے استقبال کیا، اپوزیشن کی جانب سے علامہ راجا ناصر عباس، بیرسٹرگوہر، اسد قیصر،عامر ڈوگر اور سلمان اکرم راجا موجود […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی:عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 774 […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس نفری کودئیے کھانے میںسے کیڑے نکل آئے،ویڈیو وائرل

راولپنڈی : پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب بھر سے راولپنڈی بلائی گئی پولیس نفری کو مبینہ طور پر غیر معیاری کھانا فراہم کیے جانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل میں دکھا جا سکتا ہے کہ تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں ایک اسکول میں […]