Roze News

لکی مروت میںخون کی ہولی:بھرے بازار میں دھماکہ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد شہید، 18زخمی

لکی مروت میںخون کی ہولی:بھرے بازار میں دھماکہ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد شہید، 18زخمی

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شہری زخمی ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں 2 پولیس اہلکار بھی […]

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا،غیروں میں کہاں دم تھا، ایران جنگ میں یواے ای کا کردار، امریکی میڈیا نے پردہ چاک کردیا

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا،غیروں میں کہاں دم تھا، ایران جنگ میں یواے ای کا کردار، امریکی میڈیا نے پردہ چاک کردیاہمیں تو اپنوں نے لوٹا،غیروں میں کہاں دم تھا، ایران جنگ میں یواے ای کا کردار، امریکی میڈیا نے پردہ چاک کردیا

نیویارک :امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران کے اندر کئی حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں میں ایران کے اہم توانائی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ میں […]

بجلی عوام کی توقع سے بھی زیادہ سستی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

بجلی عوام کی توقع سے بھی زیادہ سستی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے مستقبل میں آئی پی پیزکے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کی جا سکے۔ لاہور کی ایک نجی جامعہ میں […]

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے،قیمتوں میں اضافہ  جنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔  میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےسینیٹر پرویز رشیدکا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ مہنگائی سےپریشان ہیں حکومت بھی پریشان ہےجس طرح لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں وزیراعظم بھی مہنگائی سے تنگ […]

عید الاضحی سے قبل بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری

بی آئی ایس پی مستحقین کی خوشی دوبالا، قسط میں اضافہ، کتنے روپے ملیں گے؟ جانئے

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آئندہ قسط 18 مئی 2026 سے جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جو عید الاضحیٰ 2026 سے قبل مستحق خاندانوں کیلئے اہم مالی مدد ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے تحت ادائیگیاں صرف اُن خاندانوں کو کی جائیں گی جو پہلے سے قومی سماجی و […]

ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے، امریکی صدر کب جائینگے ؟ تاریخ بارے پتا چل گیا

ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے، امریکی صدر کب جائینگے ؟ تاریخ بارے پتا چل گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے  C-17 گلوب ماسٹر III طیارے بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  یہ بڑے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے ٹرمپ کے دورے کے لیے درکار گاڑیاں، سکیورٹی آلات اور دیگر لاجسٹک سامان لے کر آئے ہیں۔ صدر ٹرمپ 13 سے 15 […]

پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس اقدام سے متعلق اقبال آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو عوام کا خیال نہیں، یہ اپنا شارٹ فال پورا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ظلم اور جبر ہے، اشیائے خور و نوش کی […]

عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ حالیہ بارش کا سلسلہ گزرنے کے بعد گرمی میں اضافہ ہوگا اور عید کے دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید سے قبل بارش برسانے کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے تاہم اس […]

اب جو بھی آبنائے ہرمز عبور کریگا ٹول ٹیکس ادا کریگا، کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی؟ بالآخر ایران نے واضح اعلان کر دیا

اب جو بھی آبنائے ہرمز عبور کریگا ٹول ٹیکس ادا کریگا، کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی؟ بالآخر ایران نے واضح اعلان کر دیا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بحری ناکہ بندی کے تنازع کے دوران، تہران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ پر اپنا کنٹرول باقاعدہ طور پر سخت کر دیا ہے۔ جہاز رانی کے عالمی جریدے ’لائیڈز لسٹ‘ کے مطابق ایران نے اس اسٹریٹجک گزرگاہ سے گزرنے والے […]

پاکستان اور چین کے درمیان 13 ارب ڈالرز سے زائد کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوچکے، پاکستانی سفیر

پاکستان اور چین کے درمیان 13 ارب ڈالرز سے زائد کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوچکے، پاکستانی سفیر

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور گزشتہ دو برسوں کے دوران 300 سے زائد ایم او یوز اور تین درجن سے زائد جوائنٹ وینچر معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں جن کی […]