Roze News

سم ڈس اون کی مدت 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کر دی گئی

پی ٹی اے(PTA) نے غیر قانونی سموں کے اجرا اور غیر مجاز رجسٹریشن کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سم ڈس اون (اپنے نام سے ہٹانے) کی مدت 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کر دی ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں کو آگاہ کیا […]

کوئٹہ دھماکا، عالمی برادری کا شدید ردعمل آگیا

کوئٹہ دھماکا، عالمی برادری کا شدید ردعمل آگیا

خطے میں امن کی کوششوں کے دوران حملہ قابل مذمت ہے،ترک سفارتخانہ:روس، آذربائیجان کی بھی مذمت کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دہشتگرد حملے پر عالمی برادری کا شدید ردعمل آگیا۔روسی سفارتخانے نے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا امید ہے کہ حملے کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے […]

IQ ٹیسٹ: اس تصویر میں غریب خاندان کونسا ہے؟

IQ ٹیسٹ: اس تصویر میں غریب خاندان کونسا ہے؟

پہیلیاں حل کرنا انسان کی دماغی صحت کے لیے بہت مفید عمل ہے کیونکہ اس سے دماغ کی ورزش ہوتی ہے۔ اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو پھر اوپر دی گئی تصویر کا 5 سیکنڈ میں غور سے جائزہ لے کر یہ بتائیں کہ کونسا خاندان غریب ہے؟ اس طرح کی پہیلیوں […]

عازمین حج کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم اور مختلف فضائی دفاعی نظام نصب

عازمین حج کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم اور مختلف فضائی دفاعی نظام نصب

سعودی عرب نے حج 2026 کے لیے سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات مکمل کرتے ہوئے عازمینِ حج کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر فعال کر دیا ہے۔ مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام کے اطراف جدید اینٹی ایئرکرافٹ گنز، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز اور ریڈار […]

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

امریکا اور  ایران ایک اہم معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز کی بحالی اور ایران کو آزادانہ تیل فروخت کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ امریکی خبر ایجنسی AXIOS کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہےکہ دونوں ممالک کے درمیان ایک مفاہمتی […]

روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ

روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ

روس نے اتوار کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں ڈرونز اور میزائلوں  سے حملہ کیا جس میں اوریشنک ہائپر سونک میزائل بھی شامل تھا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس حملے کو 4 سال سے جاری جنگ کے دوران شہر پر کیے گئے شدید ترین حملوں میں سے ایک […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، حملہ آور لاش بھی ساتھ لے گئے، لواحقین کانپ اُٹھے، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

پاکستان کے اہم ترین شہر میں فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، حملہ آور لاش بھی ساتھ لے گئے، لواحقین کانپ اُٹھے، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

ڈی آئی خان میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے نواحی علاقے اٹل شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے […]

مناسک حج کا آغاز کل سے، عازمین کی منیٰ منتقلی کا مرحلہ آج مغرب کے بعد شروع ہوگا

ازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم

مناسک حج کا آغاز کل 8 ذی الحجہ سے ہوگا، جبکہ عازمین کو منیٰ منتقل کرنے کا اہم آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور کی نگرانی اور قیادت میں حج 2026 کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اب تک 471 پروازوں […]

پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمت کو پر لگ گئے،نئی قیمت سامنے آگئی

آج بروز جمعہ 4 ستمبر پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل اس وقت 8 ہزار سے 10 ہزار پاکستانی روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور لاہور کی غیر رسمی اوپن مارکیٹوں میں ایرانی […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کیا بارش برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

موسم کا بڑا سرپرائز! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کا سلسلہ برقرار ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شہریوں کیلئے ٹھنڈک کی امید پیدا کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ کشمیر، […]