Roze News

ایران کیساتھ معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں: وائٹ ہاؤس عہدیدار

ٹرمپ کا خودساختہ دعویٰ جھوٹ ، ایران نے آج ہونے والے امن معاہدے کو مسترد کر دیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کا کہنا ہے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس عہدیدار کے مطابق ایرانی قیادت کی جانب سے معاہدے کی منظوری میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔ ادھر امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کار معاہدے […]

ممکنہ مذاکرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

نیویارک :ایشیائی تجارتی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیل کی قیمتوں میں واضح دباؤ دیکھا گیاعالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس […]

دنیا کو یقین دلانے کیلئے تیار ،ہم جوہری ہتھیار نہیں بنا رہے، ایرانی صدر

تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے تیار ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور نہ ہم خطے میں بدامنی چاہتے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسلامی جمہوری ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کے دورے کے […]

سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثہ، 16 افراد جاں بحق

راولپنڈی:سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلہ کے قریب مسافر وین کھڑی بس کے پیچھے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]

بنوں ،پولیس اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی،8دہشتگرد ہلاک

بنوں ،پولیس اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی،8دہشتگرد ہلاک

بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی ،بنوں میں مریان تھانے کی حدود میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی، جس میں فتنہ الخوارج کے آٹھ دہشت گرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے،کارروائی کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔،کے پی پولیس کے […]

وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط

وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط

وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستان اور چین کی کمپنیوں کےدرمیان 7 ارب ڈالر سے زائدکے معاہدوں اور  ایم او یوز  پر دستخط کیےگئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور چین کی کمپنیوں کےدرمیان  تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے7 ارب ڈالر  سے زائدکے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیےگئے۔ وزیراعظم  نے چینی سرمایہ کاروں […]

پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف

خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے، گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ ہانگ زو میں پاک چائنا بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو قرضے نہیں مہارت اور سرمایہ کاری چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کے ساتھ […]

بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ ‘سوائے اسرائیل’ کے الفاظ شامل کرنےکا اعلان

بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ 'سوائے اسرائیل' کے الفاظ شامل کرنےکا اعلان

بنگلا دیشی حکومت  نے جنرل پاسپورٹ میں دوبارہ ‘سوائے اسرائیل’ کے الفاظ شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے کہاکہ جنرل پاسپورٹ میں دوبارہ  ‘سوائے اسرائیل’ کی شرط شامل کی جائےگی،  سفارتی پاسپورٹ میں پہلے ہی  اس پر عمل ہوچکا ہے۔ […]

مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو

مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو

بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار جے نے کہا ہے کہ  مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں۔ بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے اداکار جے نے حالیہ انٹرویو میں اسلام قبول کرنے سے متعلق  کھل کر بات کی ہے۔ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے اداکار نے 2019 میں […]

خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا

خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا

سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن ے واضح کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی پنک اسکوٹیز صرف خواتین کے استعمال کے لیے مخصوص ہوں گی، اور اگر کوئی مرد انہیں چلاتے ہوئے پایا گیا تو اسکوٹی ضبط کر لی جائے گی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو […]